پیر، 13-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

عید کے دن کھیلوں کے میدانوں سے بھی اچھی خبر

08 جون, 2025 09:00

عید کے دن کھیلوں کے میدانوں سے بھی اچھی خبر آگئی ہے۔

پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی حریف کو شکست دے دی۔

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے ہفتے کو بھارتی حریف سمرات وریندر کو شکست دےکر انٹرنیشنل چیمپئن شپ کے ٹائٹل کا دفاع کیا ہے۔

اطہر زاہد نے اپنی جیت عید کے دن پاکستانی قوم کے نام کردی۔

پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے کہا کہ کامیابی پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے لیے عید کا تحفہ ہے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔