اتوار، 12-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کا ٹیسٹ میچ؛ گراؤنڈ میں کتا گھس آیا، ویڈیو وائرل

05 جولائی, 2025 16:25

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز گراؤنڈ میں کتا گھس آیا۔

نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم گرینیڈا میں کتا گھسنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کتے کے گراؤنڈ میں داخل ہونے کی وجہ سے کھیل کچھ دیر رُکا رہا، ڈرون کیمرے سے کتے کو گراؤنڈ سے باہر نکالنے کی کوشش کی گئی۔

View this post on Instagram

 

A post shared by shepmates (@shepmates)

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔