اتوار، 12-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

ارشد ندیم کا برطانیہ میں انجری کا علاج شروع ہوگیا

15 جولائی, 2025 19:35

لندن: اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا انگلینڈ میں انجری کا علاج شروع ہوگیا۔

کیمبریج میں ڈاکٹر علی باجوہ نے ارشد ندیم کا چیک اپ کیا۔ ڈاکٹر علی باجوہ کا کہنا ہے کہ ارشدکی انجری کی ٹریٹمنٹ کے حوالے سے یہاں آئے ہیں ، وہ سرجری کے بعد اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ دعا کریں کہ ارشد ندیم کا علاج اچھا ہو اور وہ دوبارہ مقابلوں میں حصہ لیں۔

ڈاکٹر علی باجوہ کا کہنا تھاکہ ارشد ندیم کو دوبارہ مقابلوں میں حصہ لینے میں ٹائم لگے گا  اور امید ہے کہ ارشد ندیم جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔