اتوار، 12-اکتوبر،2025
اتوار 1447/04/20هـ (12-10-2025م)

حکومت کا بھارت میں کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کے حوالے سے اہم اعلان

26 جولائی, 2025 14:00

حکومت نے قومی اسپورٹس فیڈریشنز کو بھارت میں ہونے والے کسی بھی ایونٹ میں شرکت کی کمٹمنٹ سے روک دیا۔

 پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ موجودہ سیکیورٹی خدشات کے باعث بورڈ میٹنگ میں کیا گیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ نیشنل اسپورٹس فیڈریشنز بھارت میں مقابلوں میں شرکت سے پہلے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ساتھ مشاورت کریں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایس بی کےساتھ مشاورت کے بغیر کوئی بھی فیڈریشن بھارت میں مقابلوں پر حامی نہیں بھرے گی۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔