دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

دوسرا ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
ٹاروبا: دوسرا ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔
تفصیلات کے مطابق بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان نے جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دیا تھا، ویسٹ انڈیز نے 181رنز کا ہدف 33.2 اوور میں حاصل کرلیا۔
پاکستان نے 37 اوورز میں 7 وکٹوں پر 171 رنز بنائے، روسٹن جیز 49 اور شرفین رورفورڈ 45 رنز بناکر نمایاں رہے۔
حسن علی اور محمد نواز نے 2 ،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، حسن نواز 36 ، حسین طلعت 31 ، عبداللہ شفیق 26 اور صائم ایوب 23 رنز بناسکے۔
3 میچز کی سیریز ایک، ایک سے برابر آخری میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.