ایشیا کپ کا بائیکاٹ! پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے میچ میں میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے مبینہ غیر منصفانہ رویے اور اسپرٹ آف کرکٹ کی خلاف ورزیوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں باضابطہ شکایت درج کرا دی ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں کہا کہ آئی سی سی کو اطلاع دے دی گئی ہے کہ میچ ریفری نے ضابطۂ اخلاق اور ایم سی سی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے انہیں ایشیا کپ سے ہٹایا جائے، اگر میچ ریفری کو تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان ایشیا کپ کا بائیکاٹ کردیگا۔
The PCB has lodged a complaint with the ICC regarding violations by the Match Referee of the ICC Code of Conduct and the MCC Laws pertaining to the Spirit of Cricket. The PCB has demanded an immediate removal of the Match Referee from the Asia Cup.
— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) September 15, 2025
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.