پی سی بی نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ کو برطرف کر دیا

PCB sacks Director of International Cricket
پی سی بی نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو برطرف کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو برطرف کر دیا۔
ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو آئی سی سی کو خط دیر سے لکھنے پر برطرف کیا گیا۔
اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ میرے لیے پاکستان کی عزت اور وقار سے بڑھ کر کچھ نہیں۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.