جمعرات، 18-ستمبر،2025
جمعرات 1447/03/26هـ (18-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ: ارشد ندیم نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

17 ستمبر, 2025 17:54

قومی ہییرو ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ کے کوالیفائنگ میچ میں 82.28 میٹر دور نیزہ پھینک کر فائنل میں جگہ بنالی۔

ٹوکیو میں ارشد ندیم اور بھارتی حریف نیرج چوپڑا کے مد مقابل تھے۔ مقابلے میں جرمنی کے ویبر سمیت دوسرے معروف جیولین تھرور بھی ایکشن میں تھے۔

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو مقابلے کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ دونوں کھلاڑی مئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان چار روزہ کشیدگی کے بعد پہلی مرتبہ مدمقابل آئے۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔