ہفتہ، 11-اکتوبر،2025
ہفتہ 1447/04/19هـ (11-10-2025م)

بھارت کا عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

19 ستمبر, 2025 19:30

بھارت نے ایشیا کپ کے 12 ویں میچ میں عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت اور عمان کے درمیان میچ ابو ظبی میں کھیلا جا رہا ہے۔ بھارت کی پلیئنگ الیون میں ابھیشیک شرما، شبھمن گل، سنجو سیمسن، ہردیک پانڈیا، سوریا کمار یادیو، تلک ورما، شیوم دوبے، اکشر پٹیل، ہرشت رانا، ارشدیپ سنگھ، کلدیپ یادیو شامل ہیں۔

عمان کی پلیئنگ الیون میں جتیندر سنگھ، عامر کلیم، حماد مرزا، ونایک شکلا، شاہ فیصل، محمد ندیم، آریان بشت، ذکریا اسلام، شکیل احمد، سمے شریواستو، جتن رماندی شامل ہیں۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔