ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ میں ٹاس جیت لیا

Women's World Cup: Pakistan wins toss in match against IndiaWomen's World Cup: Pakistan wins toss in match against India
آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ آج ہوگا میچ سے قبل پاکستانی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔
دونوں ٹیموں کےدرمیان میچ پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان ٹیم اب اپنے بالرز کی مدد سے بھارت ٹیم کی وکٹیں گرانے کی کوشش کرے گی۔
ٹاس کے بعد پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔ کوشش ہوگی کہ کوالیفائر والی فارم جاری رکھیں اور بھارت کو کم رنز پر روکیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور عمیمہ سہیل کی جگہ صدف شمس کو شامل کیا گیا ہے۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.