بدھ، 22-اکتوبر،2025
منگل 1447/04/29هـ (21-10-2025م)

ایشیا کپ ٹرافی چاہیے تو راجیو شکلا بھارتی کھاڑی یا کپتان کے ساتھ دبئی آئیں، محسن نقوی

21 اکتوبر, 2025 16:34

صدر اے سی سی محسن نقوی نے بی سی سی آئی کے ایشین ٹرافی لوٹانے کے خط کا جواب دے دیا۔

خط میں جواب دیتے ہوئے کہا ٹرافی چاہیے تو راجیو شکلا بھارتی کھاڑی یا کپتان کے ساتھ دبئی آئیں۔

اے سی سی نے بی سی سی آئی کو خط کے جواب میں کہا ہے کہ ٹرافی چاہیے تو تقریب منعقد کرتے ہیں اس میں وصول کرلیں، ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹرافی کی تقریب نومبر کے پہلے ہفتے میں کرانے کی تجویز دی گئی۔

صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ ٹرافی کی تقریب دبئی میں ہوگی یہ ٹرافی آپ کی ہے راجیو شکلا کھلاڑی یا کپتان کے ساتھ دبئی آئیں۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔