ہفتہ، 25-اکتوبر،2025
جمعہ 1447/05/02هـ (24-10-2025م)

شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر

24 اکتوبر, 2025 20:46

قومی ٹیم کے ٹیسٹ فارمیٹ کے کپتان شان مسعود کو کرکٹ بورڈ میں ایک اور اہم ذمے داری دے دی گئی۔

شان مسعود پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر کردیاگیا۔

اہم تقریب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان اور جنوبی افریقی ٹیم کیلئے اسلام آباد میں عشائیے کا اہتمام کیا جس میں وزیراعظم شہباز شریف نےبھی شرکت کی۔

عشائیے کے دوران محسن نقوی کی جانب سے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا۔

Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔