پاکستان نے چھٹی بار ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
پاکستان نے چھٹی بار ہانگ کانگ سکسز کا ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔
تفصیلات کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو شکست دی، جہاں کویت کی ٹیم 136 رنز کے تعاقب میں صرف 92 رنز ہی بنا سکی۔
پاکستان کی طرف سے معاذ صداقت نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ عباس آفریدی نے 11 گیندوں پر 52 رنز بنا کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
یہ جیت پاکستان کے کرکٹ کی کامیاب تاریخ میں ایک اور سنگ میل ثابت ہوئی۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











