پی ایس ایل الیون کے میچز کتنے شہروں میں کھیلے جائیں گے؟ اہم خبر آگئی

In how many cities will PSL 11 matches be played?
پی ایس ایل الیون کے میچز 5 شہروں میں کھیلے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق پی ایس ایل الیون میں 44 میچز کھیلے جائیں گے، 8 ٹیموں کا ایونٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر ہی ہوگا، پی ایس ایل میں شامل ہر ٹیم 10میچ کھیلے گی۔
پاکستان سپر لیگ کے پہلے مرحلے میں 28 میچ ہوں گے، پی ایس ایل سپر فور مرحلے میں 12میچ کھیلے جائیں گے۔
سپر فور مرحلے میں دونوں گروپس کی 2 ٹاپ ٹیمیں پلے آف کھیلیں گی، پی ایس ایل سپر فور مرحلے میں ہر ٹیم 3،3 میچ کھیلے گی۔
Catch all the کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











