بدھ، 1-اکتوبر،2025
منگل 1447/04/08هـ (30-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

پی ٹی اے نے وائی فائی سیون کیلئے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کی منظوری دے دی

27 ستمبر, 2025 20:17

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے وائی فائی سیون کے لیے 6 گیگا ہرٹز  بینڈ کی منظوری دے دی ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے آیندہ آنے والی تمام وائی فائی جنریشنز کے لیے 6 گیگا ہرٹزبینڈ میں استعمال کی منظوری دی۔

پی ٹی اے کے مطابق پاکستان ایشیا کے ان اولین ممالک میں شامل ہوگیا ہے جو اس جدید ٹیکنالوجی کو اپنارہے ہیں۔

پی ٹی اے کے مطابق وائی فائی سیون تیزترین ڈیٹا ریٹس، نہایت کم latency اوربہتر کارکردگی فراہم کرتا ہے، یہ ٹیکنالوجی گھروں، چھوٹے کاروبار اور تعلیمی اداروں میں تیزترconnectivity کو یقینی بناتی ہے، یہ ٹیکنالوجی صحت عامہ کے مراکز، اسمارٹ سٹی منصوبوں کے لیے  تیزترconnectivity کو بھی یقینی بناتی ہے۔

Catch all the سائنس و ٹیکنالوجی News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔