جمعرات، 25-ستمبر،2025
بدھ 1447/04/02هـ (24-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

آنکھوں سے گاڑی کھینچنے کا حیرت انگیز ریکارڈ قائم

06 جولائی, 2024 14:49

میلان: لاس ویگاس میں سائڈ شو آرٹسٹ کے طور پر کام کرنے والے ایک شخص نے اپنی آنکھوں سے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے دو حیرت انگیز ریکارڈ قائم کردیے۔

اطالوی ٹی وی سیریز لو شو ڈی ریکارڈ میں اینڈریو اسٹینٹن نے آنکھوں کی مدد سے کھینچے گئے سب سے بھاری وزن اور تلوار نگلتے ہوئے دونوں آنکھوں کے خول سے اٹھائے گئے سب سے بھاری وزن کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

 

پہلے ٹائٹل کے لیے اسٹینٹن نے اپنی آنکھوں کے خول پر دھات کے بڑے ہک لگائے اور انہیں ٹی وی شو کے اسٹیج پر 5319.75 پاؤنڈ مالیت کے کیڈیلک اور ڈرائیور کو کھینچنے کے لیے استعمال کیا ہے۔

وہ اپنی تلوار نگل کر اور اپنے 129.63 پاؤنڈ وزنی اسسٹنٹ کو اٹھانے کیلئے اپنی آنکھوں کے خول میں ہکس کا استعمال کرکے دوسرا ٹائٹل حاصل کرنے والے پہلے امیدوار بن گئے۔

Catch all the دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔