مشرق وسطیٰ کے حالات کی خرابی کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے : پومپیو

واشنگٹن : امریکی وزیرخارجہ کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ کے حالات کی خرابی کے پیچھے ممکنہ طور پر ایران کا ہی ہاتھ ہوسکتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر الزام تراشیوں کے بعد سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے بھی کہا کہ مشرق وسطیٰ میں تخریبی کارروائیوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ نظر انداز نہیں کیاجاسکتا ہے۔
ماضی میں ایران اس طرح کی کارروائیوں کا حصہ رہا ہے، اب ایران کی پشت پناہی کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.












