ایران کے اعلیٰ مذہبی عہدیدار آیت اللہ سلیمانی کو قتل کردیاگیا

تہران : ایران میں شیعہ عالم آیت اللہ عباس علی سلیمانی کو قتل کردیاگیا۔
اطلاعات کے مطابق 75سالہ عباس علی سلیمانی کو حملہ آور نے کئی گولیاں ماریں، مقتول کی سیکیورٹی پر مامور افراد نے حملہ آور کو فوری طور پر گرفتار کرلیا ۔
مقتول آیت اللہ عباس علی اصفہان اور سیستان میں نماز جمعہ کی امامت کرتے تھ،وہ اس سے قبل آیت اللہ علی خامنہ ای کے نمائندے بھی رہے۔
قتل ہونے والے آیت اللہ عباس علی سپریم لیڈر کا انتخاب کرنے والی کونسل کے بھی رکن تھے۔
یہ پڑھیں : یونان میں یہودی ریسٹورنٹ پر حملے کے الزام میں دو ایرانی نژاد پاکستانی شہری گرفتار
Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











