جمعرات، 4-دسمبر،2025
جمعرات 1447/06/13هـ (04-12-2025م)

امریکہ ڈیفالٹ نہیں کرے گا : صدر جوبائیڈن

18 مئی, 2023 12:20

امریکی صدر نے یقین دلایا ہے کہ قرض کی حد کے جاری بحران کے دوران امریکہ ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے جاپان میں جی 7 سربراہی اجلاس کے لیے روانہ ہونے سے قبل بات چیت کے دوران قرض کی حد کے بحران پر قابو پانے میں اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کا 15 جون تک دیوالیہ ہونے کا امکان، کساد بازاری اور بیروزگاری کا خطرہ

انہوں نے کہا کہ کانگریس کے ریپبلکنز کے ساتھ بات چیت نتیجہ خیز رہی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ہم بجٹ پر معاہدہ کر لیں گے اور امریکہ ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔