قدرت کا کرشمہ : جنگلات میں طیارہ حادثے کے دو ہفتوں بعد چار بچے زندہ مل گئے
ایمازون کے جنگلات میں طیارے کے حادثے کے بعد دو ہفتوں سے زائد عرصے سے لاپتہ ہونے والے چار مقامی بچے زندہ مل گئے ہیں۔
کولمبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو نے بتایا ہے کہ ایمیزون میں طیارے کے حادثے کے بعد دو ہفتوں سے زائد عرصے سے لاپتہ ہونے والے چار مقامی بچے زندہ مل گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : ایمازون نے پاکستان کے 13000 اکاؤنٹس معطل کردیئے
ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری فورسز کی تلاش کی سخت کوششوں کے بعد ہم نے ان چار بچوں کو زندہ پایا ہے، جو یکم مئی کو طیارے کے حادثے کی وجہ سے لاپتہ ہو گئے تھے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









