جمعرات، 4-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے حملے میں تین فلسطینی شہید

22 مئی, 2023 10:49

مقبوضہ مغربی کنارے کے بلتا پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید ہو گئے۔

فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں بلاتہ پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے بلڈوزر کے ساتھ نابلس شہر میں بلتا پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا اور ایمبولینسوں کو کیمپ میں داخل ہونے سے روک دیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔