بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

بھارت میں مسافر اور مال برادر ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 280 افراد ہلاک

03 جون, 2023 10:49

بھارت: ریاست اڑیسہ کے بالاسور ضلع میں مسافر ٹرین کے پٹڑی سے اترنے اور مال بردار ٹرین سے ٹکرا جانے سے 280 افراد ہلا ک ہوگئے، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں اس وقت پیش آیا جب شالیمار چنئی ایکسپریس کی 8 بوگیاں پٹری سے اترکر دوسرے ٹریک پر جاگریں، جس کے بعد پیچھے سے آنے والی ایک ٹرین بھی ٹکرا گئی ، اور پھردوسرے ٹریک پر آنے والی مال گاڑی بھی ملبے سے ٹکرا گئی۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ٹویٹ میں کہا کہ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد دی جا رہی ہے۔

یہ پڑھیں : بھارتی ریاست منی پور میں نسلی تصادم شدت اختیار کر گئے

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔