بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

پاکستانی حکام آئین کے مطابق جمہوری اقدار کی عزت کریں: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ

14 جون, 2023 10:58

واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیابریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام آئین کے مطابق جمہوری اقدار کی عزت کریں۔

ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ انسانی حقوق ، قانون کی پاسداری کیلئے اعلیٰ پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں،ہر ملک کو اپنی توانائی اور ضروریات کے مطابق فیصلہ کرنا ہے۔

ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ روسی تیل مارکیٹ ریٹ سے نہایت سستے داموں فروخت کیا گیا، امریکا اور اتحادی کی مقرر کردہ حد کے باعث روسی تیل کی قیمت گری، تیل کی قیمت گرنے سے روس 100ارب ڈالر سے محروم ہوا،امریکا نے روسی توانائی کی ایکسپورٹ پر پابندیاں نہیں لگائیں۔

یہ پڑھیں : پاکستان کسی بلاک کا حصہ نہیں : ترجمان دفتر خارجہ

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔