بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

پاکستان کے سیاسی معاملات کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

16 جون, 2023 10:05

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرنے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاسی معاملات کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں،تمام حکومتیں صحافیوں اور میڈیا کے کردار کا احترام کریں۔

ترجمان نے کہاکہ جمہوری معاشروں میں آزاد میڈیا کا اہم کردار ہے،صحافیوں کو آزادی کیساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیے،پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کیلئے ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملرنے کہا کہ پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کا معاملہ ہے،پاکستانی عوام نے خود آئین کےمطابق فیصلے کرنے ہیں۔

یہ پڑھیں : پاکستانی حکام آئین کے مطابق جمہوری اقدار کی عزت کریں: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔