نیوکلیئر ہتھیار بیلاروس پہنچا دیئے گئے:روسی صدر پیوٹن
روسی صدر پیوٹن نے تصدیق کی ہے کہ نیوکلیئر ہتھیار بیلاروس پہنچا دیئے گئے اورہتھیار پہنچانے کا مرحلہ موسم سرما میں مکمل کرلیا جائے گا۔
پیوٹن نے اپنے خطاب میں کہا کہ یوکرین کا اسلحہ جلد ختم ہوجائے گا،یوکرین کو مغرب پر انحصار کرنا پڑے گا۔
روسی صدر پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ ایٹمی ہتھیار روس کو خطرات کی صورت میں استعمال ہوں گے،پیوٹن نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایف16طیارے یوکرین لائے گئے تو تباہ کردیں گے۔
یہ پڑھیں : پیوٹن اور زیلنسکی کے ساتھ بات کرکے 24 گھنٹوں میں جنگ کو روک سکتا ہوں : ڈونلڈ ٹرمپ
Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










