برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ وار برٹن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ وار برٹن نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
ڈیوڈ وار برٹن کا کہنا تھا کہ مستعفی ہونے کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ شفاف ٹرائل کا موقع نہیں ملا۔
ڈیوڈ واربرٹن پر خواتین کیساتھ نامناسب جنسی رویہ اپنانے کا الزام ہے جسے ڈیوڈ نے مسترد کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمنٹ کی رکنیت سے مستعفی
تاہم کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ نے کوکین استعمال کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










