بدھ، 3-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

سعودی عرب کا ایران میں سفارتخانہ جلد کھولنے کا اعلان

18 جون, 2023 14:13

تہران: سعودی عرب نے ایران میں سفارتخانہ جلد کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ نے میری ٹائم سیکیورٹی اور باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا۔

رپورٹ کے مطابق سعودی وزیرخارجہ نے ایرانی صدر کو دورہ سعودی عرب کی دعوت بھی دی۔

یہ بھی پڑھیں: ماہر سفارت کار علی رضا عنایتی سعودی عرب میں ایران کے نئے سفیر مقرر

ایرانی صدر رئیسی کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کے دشمن ایران سعودی عرب تعلقات سے ناخوش ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔