اسرائیل کا ایک اور نیا منصوبہ بے نقاب
اسرائیل کی انتہاپسند حکومت نے فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضے کا نیاپلان تیار کیا ہے اس منصوبے کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کو بسانے کے لئے ہزاروں مکان تعمیر کئے جائیںگے۔
اسرائیلی پلاننگ کونسل کے ایجنڈے میں ساڑھے4ہزار مکانوں کی منظوری شامل ہے،،اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی گرفت مضبوط کرنی ہے اور اس طرح آبادکاری جاری رکھیں گے۔
یہ پڑھیں : چین اور فلسطین اسٹریٹجک پارٹنرشپ قائم کرنے پر متفق
Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










