بحراو قیانوس میں گمشدہ سیاحتی آبدوز ملنے کی امیدیں تقریباً ختم
بحراوقیانوس میں لاپتہ سیاحتی آبدوز ملنے کی امیدیں دم توڑنے لگیں کیونکہ آکسیجن چند گھنٹوں کی باقی رہ گئی ۔
ٹائیٹن سے سگنلز ملنے کے بعد امریکا، کینیڈا اور فرانس کے بحری اور ہوائی جہازکھلے سمندر میں دس ہزار مربع میل رقبے کی تلاش کرچکے ہیں تاہم لوکیشن نہ مل سکی۔
ماہرین نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ آگر ریسکیو ٹیم آبدوز تک پہنچ بھی جاتی ہیں، تو اسے واپس اوپر لانا انتہائی مشکل کام ہوگا۔
یاد رہے سیاحتی آبدوز میں دو پاکستانیوں سمیت پانچ افراد سوار ہیں۔
یہ پڑھیں : گمشدہ آبدوز ٹائیٹن کے سگنلز موصول ہوگئے
Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










