بدھ، 3-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں کارسوار تین فلسطینی شہید

22 جون, 2023 08:21

اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں کارسوار تین فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقےجنین میں نشانہ بنائے جانے والی کار میں مشتبہ افراد سوار تھے، حملے کے بعد علاقے میں بھگڈرمچ گئی ۔

دوسری جانب اسرائیلی آباد کاروں نے مغربی کنارے میں گاؤں کو جلا ڈالا۔ حملے میں ایک فلسطینی شہید جبکہ بچوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی آباد کاروں نے پیٹرول اسٹیشن سمیت درجنوں کاریں اور دیگر املاک کو جلادیاگیا،اسرائیلی آبادکار فائرنگ کرتے ہوئے قصبوں میں گھس گئے،فلسطینیوں کا خوشحال قصبہ عیا بھی آگ کے شعلوں کی نذر کردیا گیا۔

یہ پڑھیں : فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 سالہ بچہ شہید

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔