امریکا کا یوکرین کیلئے 500 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکیج کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کیلئے 500 ملین ڈالر کے نئے فوجی پیکیج کا اعلان کردیا ہے۔
ترجمان پینٹا گون بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائیڈر کے مطابق بریڈلی فائٹنگ وہیکلز اور اسٹرائیکر آڑ مرڈ پرسنل کیئریئرز، ہائی موبلٹی آر ٹلری راکٹ سسٹم اور گولہ بارود نئے پیکیج کا حصہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان دہشتگرد گروہوں پر پابندی برقرار رکھے: امریکا
بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائیڈر کا کہنا تھا کہ یوکرین کو دفاع اور خود مختار علاقوں کو واپس لینے میں مدد ملے گی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










