منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کا ظلم جاری، فائرنگ سے 2فلسطینی شہید اور 10 زخمی

03 جولائی, 2023 07:55

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کا ظلم جاری ہے جس کے نتیجے میں  2فلسطینی شہید اور 10 زخمی ہوگئے ہیں ۔

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے پر واقع شہر جنین میں چھاپہ مار کارروائی کی اس دوران فائرنگ کے ساتھ ساتھ فضائی بمباری بھی کی گئی جس سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

مشتعل فلسطینیوں نے اس حملے کے خلاف شدید احتجاج کیا اور سڑکوں پر ٹائرز جلائیں۔

واضح رہے رواں سال اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے177فلسطینی شہید ہوچکیں ہیں۔

یہ پڑھیں : اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں کارسوار تین فلسطینی شہید

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔