منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

توہین قرآن: عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

21 جولائی, 2023 10:35

اسٹاک ہوم: دوسری بار قرآن مجید کو نذر آتش کیا گیا جس کے باعث سویڈن اور عراق کے درمیان سفارتی تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق عراقی حکومت نے بغداد میں سویڈن کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قرآن کی بے حرمتی: عراق میں سیکڑوں مشتعل افراد کا دھاوا، سوئیڈن سفارتخانہ جلادیا

سویڈن میں اپنے چارج ڈی افیئرز کو بھی واپس بلا لیا ہے، عراق نے سویڈش کمپنیوں کیساتھ کاروبار بھی معطل کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے جمعرات کو دوسری بار سویڈش سفارت خانے پر دھاوا بولا اور عمارت نذر آتش کردی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔