اسرائیل میں مظاہرے پھوٹ پڑے، تل ابیب کی سڑکیں جام
اسرائیل میں مظاہرے پھوٹ پڑے، تل ابیب کی سڑکیں جام
اسرائیل میں متنازعہ عدالتی اصلاحات کا بل منظور کرلیا گیا جس کے بعد ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے۔
مظاہرین نے دارالحکومت تل ابیب میں ٹائرز جلا کر سڑک بلاک کردی۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے واٹر کینن کا استعمال کیا۔
یہ بھی پڑھیں پلوامہ حملہ جعلی اور اسکرپٹڈ تھا، بھارتی وزیر اعلیٰ نے بھانڈا پھوڑ دیا
دوسری جانب ڈاکٹرز بھی سڑکوں پرنکل آئے اور چوبیس گھنٹے کی ہڑتال کردی۔
یاد رہے کہ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت آنے کے بعد سے حالات شدید کشیدہ ہیں اور آئے روز دارالحکومت میں عوام سڑکوں پر نظر آرہی ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











