منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے، اہم فیصلے متوقع

26 جولائی, 2023 13:28

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دورہ میں اپنے ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سےاہم ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ان کا دورہ 3 اگست کو متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں امریکا پاکستان کے ساتھ روابط جاری رکھے گا

اپنے دورے کے دوران وہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر فیصلے کیے جائیں گے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔