منگل، 2-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج منعقد ہوگا

31 جولائی, 2023 15:13

او آئی سی (اسلامی تعاون تنظیم) کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں منعقد ہوگا۔

اجلاس کا ایجنڈا یورپ میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا اور قرآن کی بے حرمتی کے واقعات ہیں۔ اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مذمتی قرارداد بھی منظور کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں کون بنے گا نگراں وزیراعظم ؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں ہوگی آج پھر بیٹھک

وزیر خارجہ بلاول بھٹو اجلاس سے ورچوئل خطاب کریں گے۔ترکی اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ بھی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

او آئی سی کے جنرل سیکریٹری حسین طحہ ابراہیم بھی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔