ایران نے امریکا کے5شہریوں کو رہاکردیا
خبرایجنسی نے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ ہوا ہے جس کے بعد ایران نے امریکا کے5شہریوں کو رہاکردیا۔
خبرایجنسی نے مطابق ایران میں قید امریکی شہری ابھی گھروں میں نظربند ہیں،امریکی شہریوں کو وطن واپس لانے کیلئے بات چیت جاری ہے۔
واضح رہےامریکا معاہدے کے تحت کئی ایرانیوں کو بھی رہا کرےگا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











