روس کے شہر داغستان میں دھماکہ،12 افراد ہلاک
روس کے جنوبی شہر داغستان میں پٹرول اسٹیشن پر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں12 افراد ہلاک اور 60سے زائدافرادزخمی ہوگئے ہیں ۔
خبرایجنسی کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ موجودہے، البتہ دھماکے کی وجہ تاحال واضح نہیں ہوسکی ہے۔
یہ پڑھیں : سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد
Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











