پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

مودی سرکار کا برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے کا گھناؤنا ارادہ

23 اگست, 2023 10:20

مودی سرکار کی مسلمانوں کے خلاف نفرت دن بہ دن عروج پاتی جاری ہے، اور اب مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی ہے۔

ہندوتوا کے پیروکاروں نے انتہا پسندی کی آگ میں شہروں اور جگہوں کے مسلم نام کو بھی نہ چھوڑا،مودی سرکار 32 ریلوے اسٹیشنز کے نام بھی ہندو طرز پر تبدیل کر چکی ہے۔

انتہا پسند ہندوؤں نے آگرہ کا نام اگروان، لکھنؤ کا نام لکشمن پور رکھنے کا مطالبہ کیا ہے، زرائع کے مطابق علی گڑھ، فیروز آباد اور شاہجہانپور کا نام بھی ہندو طرز پر تبدیل کرنے پر غورکیا جارہا ہے۔

یہ پڑھیں : مودی سرکار کا ظلم جاری ، گزشتہ سالوں میں گئو رکھشک حملوں میں درجنوں مسلمان شہید

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔