پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

بھارتی سرزمین اقلیتوں کے لئے جہنم : کندھمال فسادات کو 15 سال مکمل

25 اگست, 2023 10:09

 

بھارتی سرزمین اقلیتوں کے لئے گزشتہ کئی دہائیوں سے جہنم بن گئی ہے۔

کندھمال فسادات کو 15 سال مکمل ہوگئے ہیں لیکن عوام کے زخم ابھی تک تازہ ہے۔

2008 میں ہندو انتہا پسندوں نے ریاست اڑیسہ میں 600عیسائی گاؤں اور 400چرچ نذر آتش کیے گئے تھے۔

فسادات میں 500 عیسائی ہلاک جبکہ 75 ہزار کے قریب بے گھر ہوئے۔ درجنوںعیسائی خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعات بھی رونما ہوئے تھے۔

ان فسادات کو 15برس گزر گئے لیکن بھارتی سرکار اس واقعے پر اب تک خاموش ہے۔

یہ پڑھیں : کراچی: گرفتار بھارتی جاسوس سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔