یو اے ای : فیول کی قیمتوں میں پٌھر اضافے کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے مسلسل تیسرے ماہ فیول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔
رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ یکم ستمبر سے ہوگا، نئی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امارات میں سپر پیٹرول 98 کی قیمت 3.14 درہم سے بڑھا کر 3.42 درہم لیٹر کردی گئی ہے
اسی طرح پیٹرول 95 کی قیمت 3.02 درہم سے بڑھا کر3.31 درہم لیٹر کردی گئی۔
یہ پڑھیں : کیوبا کے آئل ٹرمینل میں لگی آگ نے تیسرے فیول ٹینک کو لپیٹ میں لے لیا
Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









