پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

منی پور میں جاری خانہ جنگی: انڈین ریاست کے ہاتھوں سے معاملات نکلنے لگے

02 ستمبر, 2023 07:30

بھارتی ریاست منی پور میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہیں ، دوبارہ ہونے والے تصادم میں 8 افراد ہلاک اور 18 سے زائدافراد زخمی ہوگئے۔

یہ واقعات بشنوپور اور چوراچندپور کے اضلاع میں پیش آئے۔

عینی شاہدین کے مطابق دوران تصادم پولیس اور فوج خاموش تماشائی بنی رہی،منی پور کے وزیر اعلیٰ بیرن سنگھ نے حالات کو سنگین اور نازک ترین قرار دیدیا۔

ڈی جی آسام رائفلز لیفٹیننٹ جنرل پردیپ نائر نے بھی اس معاملے پر ہاتھ کھڑے کردیئے۔

ی جی آسام رائفلز نے کہا کہ ماضی میں کبھی ایسی کشیدگی نہیں دیکھی حالات انتہائی خراب ہیں،کوکی اور میٹی قبائل کے پاس بہت بڑی تعداد میں ہتھیار موجود ہیں۔

یہ پڑھیں : بھارتی ریاست منی پور میں نسلی تصادم شدت اختیار کر گئے

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔