پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

ایران کا سعودی عرب میں سفیر کی باضابطہ تعیناتی کا اعلان

04 ستمبر, 2023 08:30

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران نے سعودی عرب میں سفیر کی باضابطہ تعیناتی کا اعلان کردیا۔

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی سفیر چند دن تک سعودی عرب پہنچ جائیں گے۔

اس موقع پر ایران کے نئے ایلچی علی رضا عنایتی نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی،علی رضا عنایتی نے ریاض روانگی سے قبل اپنی حتمی رپورٹ پیش کی۔

واضح رہے ایران نے جون میں 7سال بعد سعودی عرب میں سفارتخانہ دوبارہ کھولا تھا۔

یہ پڑھیں : ایران پاکستان کو تیل ، بجلی اور سستی گیس دے سکتا ہے: ایرانی سفیر رضا امیری

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔