منگل، 14-اکتوبر،2025
منگل 1447/04/22هـ (14-10-2025م)

لندن کے بگ بینگ ٹاور پر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

08 مارچ, 2025 20:24

لندن میں فلسطینی حامی شہری نے بگ بین ٹاور پر چڑھ کر فلسطینی پرچم لہرادیا۔

 

لندن میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری نے بگ بینگ ٹاور پر چڑھتے ہوئے فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے لگائے۔ پرچم لگاتے ہوئے دیکھنے کے لیے عوام بڑی تعداد میں جمع ہوگئے اسی دوران پولیس نے علاقے میں ایمر جنسی نافذ کردی۔ ریسکیو اداروں کی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے ویسٹ منسٹر برج بھی بند کردیا۔

 

شہری کو نیچے اترنے پر رضامند کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

Catch all the دنیا News, فلسطین اپڈیٹ News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔