یوکرین امریکا کے ساتھ تعمیری بات چیت کے لیے تیار

یوکرینی صدر زیلنسکی نے امریکا سے تعمیری بات چیت کے آغاز پر رضامندی ظاہر کردی۔
غیرملکی رپورٹ کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی اب امریکا کے ساتھ تعمیری بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ ان کا کہنا ہے بات چیت میں ضروری اقدامات اور فیصلوں پر اتفاق ہوگا۔
یوکرینی صدر کاکہنا تھا یوکرین جنگ کے پہلے مرحلے سے ہی امن کا منتظر ہے۔ حقیقت پسندانہ تجاویز میز پر موجود ہیں، عمل کیلئے تیزی اور مؤثر عمل ضروری ہے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement