یوکرین کے صدر جنگ بندی مذاکرات کے لیے جدہ پہنچ گئے

یوکرین کے صدر جنگ بندی مذاکرات کے لیے جدہ پہنچ گئے
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی جنگ بندی مذاکرات کے لیے جدہ پہنچ گئے ہیں۔
سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی چینل الاخباریہ کے مطابق صدر زیلنسکی امریکی اور یوکرینی حکام کے جدہ میں مذاکرات سے ایک دن قبل سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
امریکی اور یوکرینی حکام کے درمیان روس، یوکرین جنگ کے حوالے سے مذاکرات آج ہوں گے۔
جدہ میں ہونے والے مذاکرات میں امریکی اور یوکرینی حکام روس، یوکرین تنازع کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement