پیوٹن کا کرسک میں یوکرینی فوج کو محفوظ راستہ دینے کی پیشکش

پیوٹن نے یوکرینی فوجیوں کو محفوظ راستہ دینے کی آفر کر دی
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس کے مغربی علاقے کرسک میں موجود یوکرینی فوج کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعے کے روز کہا ہے کہ روس کے مغربی علاقے کرسک میں موجود یوکرین کے فوجیوں کو بخش دیا جائے گا اگر کیف انہیں ہتھیار ڈالنے کی ہدایت دیں۔
یوکرین کی جانب سے اس دعوے کو فوری طور پر مسترد کر دیا گیا تھا اور صدر ولادیمیر زیلینسکی کی حکومت نے ماسکو کے اس دعوے کو مسترد کر دیا تھا کہ اس کے فوجیوں کو کرسک میں گھیرے میں لیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں:پیوٹن امریکا، ایران مذاکرات میں پُل کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار
مزید پڑھیں:ٹرمپ اور پیوٹن کا یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق
ٹرمپ نے ایکس پر پر اپنے پیغام میں کہا کہ انہوں نے پیوٹن پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کے ہزاروں شہریوں کی جانیں بچائیں جن کے بارے میں انکا دعویٰ ہے کہ وہ ‘مکمل طور پر گھیرے ہوئے’ اور غیر محفوظ ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے صدر پیوٹن سے پرزور درخواست کی ہے کہ ان کی جانیں بچائی جائیں، یہ ایک ہولناک قتل عام ہوگا، جو دوسری جنگ عظیم کے بعد سے نہیں دیکھا گیا تھا۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement