جمعرات، 25-ستمبر،2025
جمعرات 1447/04/03هـ (25-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردیں

02 اپریل, 2025 11:12

امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کردیں۔

امریکا کی جانب سے متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں جبکہ ایران سمیت عرب امارات اور چین کے 6 ادارے اور 2 ایرانیوں پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

امریکا کا کہنا ہے کہ یہ ادارے اور کمپنیاں  ایران کے لیے ڈرون پرزہ جات فراہم کررہے تھے۔

امریکی محکمہ خارجہ اور امریکی محکمہ انصاف نے کہا کہ ایران دہشتگردوں اور روس کو ڈرون فراہم کر رہا ہے۔

امریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ ایرانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ایران کے فوجی نیٹ ورک کو تباہ کریں گے۔

Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔