جمعرات، 25-ستمبر،2025
جمعرات 1447/04/03هـ (25-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

چین کا امریکی جاسوسوں پر سائبر حملوں کا الزام

15 اپریل, 2025 19:29

چین نے امریکی جاسوسوں پر فروری میں ہونے والے ایشین ونٹر گیمز کے دوران ‘جدید’ سائبر حملے کرنے کا الزام لگا دیا۔

الجزیرہ ڈاٹ کام کے مطابق چین نے قومی سلامتی ایجنسی (این ایس اے) پر فروری میں ہونے والے ایشین ونٹر گیمز کے دوران سائبر حملوں کا الزام لگایا ہے۔

مزید پڑھیں:امریکا میں مقیم گرین کارڈ ہولڈرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

مزید پڑھیں:امریکی ٹیرف؛ سام سنگ کے موبائل فونز مہنگے ہونگے یا نہیں؟ جانیے

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی حکومت کمپیوٹر چپس، الیکٹرانک آلات اور ادویات کی درآمدات کی تحقیقات شروع کر رہی ہے اور مزید ٹریف عائد کرنے کے اقدامات کر رہی ہے۔

دریں اثنا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آٹو انڈسٹری پر پہلے عائد محصولات سے عارضی استثنیٰ کا اشارہ دیا ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔