بھارت کا پہلگام حملے کے 5 منٹ بعد کسی پر الزام لگانا انتہائی مناسب ہے،سابق امریکی نائب وزیر خارجہ
India's move to blame someone 5 minutes after Pahalgam attack is highly appropriate, says former US Deputy Secretary of State
امریکا کی سابق نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا رابن رافیل نے وزیراعظم شہباز شریف کی پہلگام حملےکی تحقیقات غیر جانبدار ماہرین سے کرانے کی تجویز کی حمایت کردی۔
ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کنہا تھا پہلگام حملے پر پاکستان کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی پیشکش مثبت پیشرفت ہے، واقعے کے صرف 5 منٹ بعد کسی پر الزام لگانا انتہائی نامناسب ہے۔
امریکا کی سابق نائب وزیر خارجہ برائے کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کو حالیہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری کردار ادا کرنا چاہیے۔
Catch all the دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










